English Français Español Русский العربية português हिन्दी বাংলা اردو More languages▾ Site Index

س7: امانت کی ضد کیا ہے؟

ج- خیانت یعنی اللہ تعالی کے اور لوگوں کے حقوق کو ضائع کرنا۔

نبی علیہ الصلاۃ والسلام کا فرمان ہے: منافق کی نشانیاں تین ہیں'' -اور ان میں سے ایک نشانی کے بارے میں فرمایا: "جب اسے امین بنایا جاۓ تو خیانت کرے''۔ صحیح بخاری وصحیح مسلم۔